Murabba

Song

Murabba

Javed Bashir · Bombay Talkies · 2013 · 3:41

Lyrics

صبر کی چینی سے تر ہے پرانا ہو تو بہتر ہے غضب کی ذات مربہ چکھ لے رے بھیا کہ جتنے موسم دیکھے ہوں للَک اتنی ہی بھیتر ہے ہر اک جذبات مربہ رکھ لے رے بھیا مربہ، مربہ، ہاں رے بھیا ہے دل بھی مربہ، ہاں رے بھیا مربہ، مربہ، ہے دل بھی مربہ سنیو رے بڑا ہی عجوبہ فسانہ ہے، ہے آج مانا دکانوں میں آج مانا دکانوں میں کانچ کے مرتبانوں میں قید ہے یہ رکھا ہر کسی کی رسوئی میں جس نے امید سوکھی تھی ہے تبھی بن سکا ہوو، اس کے ذریعے ہی جانا ہے میٹھا میٹھا سا ہوتا ہے ذائقہ درد کا زبان کو کھل کے نہ بولے زبان میں کھل کے بولے گا پتے کی بات مربہ چکھ لے رے بھیا کہ جتنے موسم دیکھے ہوں للَک اتنی ہی بھیتر ہے ہر اک جذبات مربہ رکھ لے رے بھیا مربہ، مربہ، ہاں رے بھیا ہے دل بھی مربہ، ہاں رے بھیا مربہ، مربہ، ہے دل بھی مربہ سنیو رے بڑا ہی عجوبہ فسانہ ہے لایا ہے خیالوں میں لال مربہ قابو میں رہو تو جانے جیون کا سرمایہ ہے ساتھ مربہ ہے جو بھی بوجھے وہی جانے سنیو رے عجوبہ بڑا ہی فسانہ ہے

Lyrics provided by LRCLIB.

Popular by Javed Bashir