Azadi

Song

Azadi

Junoon · The Millennium Edition · 2018 · 4:39

Lyrics

جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی تنظیم، اتحاد، ایمان، قائد کا پیغام تنظیم، اتحاد، ایمان، خاک کے پاک مہرباں جیسے روح، جسم و جاں، جانتا ہے سارا جہاں جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی جنوں سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی توحید، اجتہاد، نظام، مومن کی پہچان توحید، اجتہاد، نظام، جب سب امتحان ظاہر، غیب کا نشان، سر زمینِ پاکستان جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی جنون جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی جنوں سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی ملتی ہے آزادی ملتی ہے آزادی

Lyrics provided by LRCLIB.

Popular by Junoon